Post Top Ad




جنوری 01, 2026

حکومت سندھ نے کراچی پولیس چیف جاوید اختر اوڈھو کو نیا آئی جی سندھ تعینات کردیا


 سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن کی مدت ملازمت ختم ہونے پرجاوید اختر اوڈھو  کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا ہے۔


جاوید اختر اوڈھو اس سے پہلے کراچی پولیس چیف اور آیڈیشنل آئی جی آف پولیس کی زمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔ 

جاوید عالم اوڈھو نے 11 جولائی 1998 کو سندھ پولیس جوائن کی، ان کی پہلی پوسٹنگ ڈویژنل پولیس آفیسر لاڑکانہ تعیناتی تھی۔

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے افسر غلام نبی میمن انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے عہدے سے آج ریٹائر ہوگئے۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کیا.



مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad