Post Top Ad




مئی 09, 2026

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پندرہ پندرہ روپے کا اضافہ کردیا

 


حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

 پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر  ہوگئی۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں ایک ہفتہ کے لیے مقرر کی گئی ہیں، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگیا۔

مزید خبریں پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

  امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپوں کے بعد  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً ڈھائ...

Post Bottom Ad