Post Top Ad




مئی 23, 2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی


 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی ہے۔

 وزارت پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے  فی لیٹر کمی کی گئی،  ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 6 روپے 80 پیسے کی کمی ہوگئی۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے78 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 78 پیسے فی لیٹر  ہوگئی۔

حکومت نے گزشتہ جمعے  بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔

مزید خبریں پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

  امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپوں کے بعد  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً ڈھائ...

Post Bottom Ad