سان فرانسسکو کے بے ایریا اسٹیڈیم میں کھیلے گیے میچ میں سوئٹزرلینڈ کا پلڑا بھاری رہا، سوئٹزرلینڈ نے اپنا پہلا گول میچ کے پہلے ہاف میں کیا، کھلاڑٰی بریل ایمبولو (Breel Embolo) نے یہ گول میچ کے 17 ویں منٹ میں کیا۔
دوسرے ہاف کے اختتام تک مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے پلڑے میں رہا۔
⚠️ بیرونی مواد
یہ پوسٹ ایک بیرونی ویب سائٹ کا لنک رکھتی ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ فریق ثالث (ایکس/ٹوئٹر) کی ویب سائٹس اپنی پرائیویسی اور مواد کی پالیسیوں کے تحت کام کرتی ہیں۔
Down to the wire in San Francisco. #FIFAWorldCup
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) June 13, 2026
قطر کی جانب سے پہلا گول 90 منٹ کے اختتام کے بعد دئے گئے مزید 6 منٹ کے اندر کیا، اس گول سے قطر کی ٹیم دوبارہ مقابلے میں واپس آئی، یہ گول قطر کے کھلاڑی بوئلام خوخی (Boualem Khoukhi) نے کیا۔
اس جیت کے بعد قطر نے اپنے دوسرے ورلڈ کپ میں ایک پوائنٹ حاصل کرلیا، اس سے پہلے 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ میں قطر اپنے تینوں میچ ہار گئی تھی۔
