فیفا ورلڈکپ 2026، سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دے دی

فٹبال ورلڈکپ 2026 میں سوئیڈن نے تیونس شکست دیدی۔ 

سوئیڈن کی جانب سے میچ کے پہلے ہالف میں گول ایاری نے 7 ویں منٹ میں  گول کیا اور تیونس کی جانب سے بھی ایک گول کیا گیا۔ 

دوسرے ہالف میں سوئیڈن کی جانب سے تیونس کے خلاف مزید 4 گول کیے گئے جس کے بعد سوئیڈن کو 5 گول کی برتری حاصل ہوئی۔

میچ کے اختتام تک سوئیڈن کو تیونس پر ایک کے مقابلے میں 5 گول کی برتری حاصل رہی۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار