ڈیلس: آرجنٹینا نے لیونل میسی کے 2 ایم گولز کی بدولت آسٹریا کو سنسنی خیز مقابلہ میں 2-0 سے شکست دے دی۔
لیونل میسی نے آرجنٹینا کے لیے پہلا گول میچ کے 38 ویں منٹ میں کیا، جبکہ دوسرا گول 90 منٹ کا وقت ختم ہونے کے بعد دیئے گئے وقت میں کیا۔ میچ کے ابتدا میں ہی آرجنٹینا کو پینلٹی کک ملی تاہم حیران کن طور پر لیونل میسی پہنلٹی کک کا فائدہ نہ اٹھا سکے اور گول ضائع ہوگیا۔
میسی فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے
18
فیفا ورلڈ کپ گول
6
فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹس
Graphics: PakMedia24.com web team
آرجنٹینا کے ان دو گولز کے مقابلے میں آسٹرین ٹیم کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی، اس طرح آرجنٹینا نے میسی کے دو گولز کی بدولت فتح حاصل کی۔
میسی فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے، میسی نے فٹبال ورلڈ کپ میں 18 واں گول کرکے جرمنی کے اسٹار فٹبالر میروسلاو کلوزے کا 16 گولز کا ریکارڈ توڑ دیا۔
