وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پربطور ثالث دستخط کردیے ہیں۔
وزیر اعظم آفس نے ایکس/ٹوئٹر پراعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بطور ثالثی کے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم کرنے کی مفایمتی یاد داشت پر دستخط کردئے ہیں۔
PakPMO@Islamabad :18 June 2026.
— Prime Minister's Office (@PakPMO) June 18, 2026
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pezeshkian. pic.twitter.com/M0LKK9XoK8
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آبادمفاہمتی یادداشت پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
