پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں صارفین کو فیس بک اور انسٹاگرام تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ویب سائٹ اور سروسز ڈیٹا پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ صارفین کو سروسز تک رسائی میں مشکلات ہیں۔
![]() |
| فوٹؤ: ڈاؤن ڈیٹیکٹر/سکرین شاٹ |
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھی کئی یوزرز نے فیس بک اور انسٹاگرام کے ٹھیک طریقے سے کام نہ کرنے کی بات کی ہے۔
اپ ڈیٹ 3:13 am : پاکستان میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروز اب کام کررہی ہیں۔

