کرسٹیانو رونالڈو اپنے آخری ورلڈکپ کو یادگار نہ بناسکے۔
رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب ادھورہ ہی رہ گیا، پری کوارٹر فائنل میں اسپین نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
اپنے شاندار کیریئر میں ورلڈکپ جیتنے کا خواب پورا نہ ہونے پر رونالڈو میدان میں رو پڑے۔