اسرائیل کے سخت گیر حامی امریکی سینیٹر لنزے گراہم انتقال کرگئے


اسرائیل کے حامی امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کہ عمر میں چل بسے۔

لنزے گراہم کا شمار دائیں بازوں کے سخت گیر اور انتہا پسند موقف رکھنے والے سینیٹرز میں ہوتا تھا۔ وہ اسرائیلی پالیسیوں کے بھی سخت ترین حامی سمجھے جاتے تھے۔

لنزے گراہم کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 'ہفتے کی شام 11 جولائی کو لنزے گراہم کا انتقال ایک اچانک ہوئی تکلیف سے ہوا' ۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار