Post Top Ad




دسمبر 05, 2020

ڈاکٹر شائستہ لودھی نے مریم نواز کی پلاسٹک سرجری کا بھانڈہ پھوڑ دیا

 


ڈاکٹر شائستہ لودھی ایک مشہور ٹیلیویژن شخصیت ، ایک جمالیاتی طب کی ماہر اور ایک کاسمیٹولوجسٹ ہیں۔ مشہور شخصیت ہونے کے ناطے اور کاسمیٹک انڈسٹری میں کام کرنے سے ، ڈاکٹرشائستہ لودھی کے لئے یہ جاننا کہ کس نے پلاٹک سرجری کروائی ہے، کچھ مشکل نہیں ہے۔


ڈاکٹر شائستہ لودھی، ناشپاتی پرائم (یوٹیوب) چینل کے پروگرام میں مہمان کی حیثیت سے آئیں جہاں انہوں نے مریم نواز کی پلاسٹک سرجری کے بارے میں بات کی۔


انہوں نے کہا کہ خوبصورت نظر آنا کوئی بری بات نہیں ہے اور یہ کہنا کہ لوگ کاسمیٹک مدد کے بغیر بے وعیب ںظر آسکتے ہیں، پریشانی کی بات ہے۔


ان کہنا تھا کہ بہت سے سلیبریٹیز اپنی بغیر میک اپ اور فلٹر والی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں، کیا ہی اچھا ہو کہ وہ لوگوں کو اپنی سرجریز کے بارے میں بھی بتائیں۔

مریم نواز پلاسٹک سرجری سے پہلے اور بعد بائیں سے دائیں

انہوں نے مریم نواز کے پلاسٹک سرجن کی تعریف بھی کی۔


پورا پروگرام دیکھیں:

Post Bottom Ad