Post Top Ad




اکتوبر 12, 2021

خرم شیر زمان کی والدہ کی نماز جنازہ کے دوران رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کی جیب کٹ گئی

 


کراچی: تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان کی والدہ کی نماز جنازہ کے دوران رکن صوبائی اسمبلی سندھ، راجہ اظہر کی جیب کٹ گئی۔

جیب کاٹنے والے شخص کو  شہریوں نے پکڑلیا جسے بعد میں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی والدہ کی نماز جنازہ کراچی میں ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی۔

نمازِ جنازہ میں صدر مملکت عارف علوی سمیت مکتلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی، بعد از مرحومہ کو کراچی کے میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔


Post Bottom Ad