Post Top Ad




جنوری 03, 2021

سپرہائی وے کے قریب لڑکی چلتی گاڑی سےکودگئی

 


کراچی میں سپرہائی وے سبزی منڈی کے قریب لڑکی چلتی گاڑی سےکودگئی۔

سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس ایس پی) ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق لڑکی بہن سے جھگڑے کے بعد اپنے کزن کے ساتھ گاڑی میں جارہی تھی۔

 ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق پیٹرولنگ پرموجود اہلکاروں نے لڑکی کو والدین کے حوالےکردیا۔

 ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہےکہ لڑکی کے والدین نےگھریلو معاملہ ہونے پر قانونی کارروائی سےمنع کردیاہے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad