Post Top Ad




جنوری 03, 2021

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 


ورچوئل کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔


ایک بٹ کوائن کی مالیت 30 ہزار امریکی ڈالرز سے زیادہ ہو گئی ہے، ورچوئل کرپٹو کرنسی کی قدر ہفتے کو 30 ہزار 823 امریکی ڈالرز تک جا پہنچی تھی۔

ماہ دسمبر میں ایک بٹ کوائن کی مالیت 20 ہزار امریکی ڈالرز تک ریکارڈ کی گئی تھی۔ خیال رہے کے پاکستانی روپے میں ایک بٹ کوائن کی قیمت ساڑھے باون لاکھ (5,264,979) سے زیادہ ہے۔

Post Bottom Ad