دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائٹ متعارف

 


پاکستان کےمشہور ارب پتی اور انٹرپرینیور آزاد چائے والا نے دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائٹ لانچ کردی ہے۔

آزاد چائے والا کی جانب سے  اس بار ایک منفرد اور انوکھی ویب سائٹ سیکنڈ وائف ڈاٹ کام (secondwife.com) متعارف کروائی گئی ہے، ویب سائٹ مسلمانوں کو ازدواجی خدمات فراہم کرے گی اور اس  کے ذریعے مسلمان اسلامی تعلیمات کے مطابق دوسری ،تیسری اور چوتھی شادی کرسکیں گے۔

Azad Chaiwala launches website for second marriage

آزاد چائے والا نے مزید کہا کہ ہم نے اس پراجیکٹ پر بہت سا پیسہ اور وقت خرچ کیا ہے اور اس کی کامیابی پر بھرپور یقین رکھتے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار