Post Top Ad




اپریل 23, 2021

سلمان خان کی نئی فلم 'رادھے' کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

 

Radhe Movie 2021

سلمان خان کی نئی فلم 'رادھے' کا ٹریلر ریلیز  کردیا گیا۔

سلمان خان نے ٹوئٹر پر  فلم ’رادھے‘کا پوسٹر شیئرکرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ  ’رادھے‘کا ٹریلر آج ہی ریلیز کریں گے اور ساتھ ہی انہوں نے لکھا تھا کہ  ’آرہاہوں آپ کا موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ ۔

وعدے کے مطابق سلمان خان نے فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے اور سلمان خان کا نام بھی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

یہ فلم 2009 میں ریلیز ہونی والی سپر ہٹ مووی 'وانٹیڈ' کا سیکوئل ہے۔

 اداکار رندیپ ہودا فلم میں ولن کا کردار نبھارہے ہیں جب کہ ہیروئین کا کردار دیشا پٹانی نبھارہی ہیں۔


Post Bottom Ad