ہومدنیا سعودی عرب میں چاندنظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا byنیوز ڈیسک •پیر, اپریل 12, 2021 سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں منگل 13 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔پاکستان میں کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔