Post Top Ad




دسمبر 08, 2021

اداکارہ حبا بخاری نے اداکار آزر احمد سے منگنی کرلی

 




پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف  اداکارہ حبا بخاری  اور اداکار آرز  احمد نے منگنی کرلی۔

انسٹاگرام پر حبا بخاری اور آرز احمد نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کی اطلاع دی۔

تصویر میں حبا بخاری کے ہاتھوں میں منگنی کی خوبصورت انگوٹھی جھلملاتے دیکھی جاسکتی ہے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad