Post Top Ad




جنوری 02, 2022

سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، محکمہ تعلیم سندھ نے وضاحت کردی

 


محکمہ تعلیم سندھ نے سردیوں  کی چھٹیوں کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق کل بروز پیر 3 جنوری سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے اور تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوجائیں گی۔

 محکمہ تعلیم کا یہ بھی کہنا تھا کہ  تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں بڑھارہے۔

یاد رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں 20 دسمبر 2021 سے موسم سرما کی چھٹیاں دی تھیں۔

Post Bottom Ad