Post Top Ad




مئی 14, 2022

شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب

 


شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زاید النہیان کے صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔

61 سالہ شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات کے تیسرے صدر ہیں جو پانچ سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں، انہیں ان کے بھائی شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کے بعد یو اے ای کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

شیخ محمد بن زاید النہیان 2004 سے ابو ظبی کے ولی عہد تھے اور وہ ابوظبی کے 17 ویں حکمراں ہوں گے۔

Post Bottom Ad