Post Top Ad




اگست 23, 2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر روانہ

 


وزیر اعظم شہباز شریف قطر کے دو روزہ سرکاری دورہ کے  لیے اسلام آباد سے دوحہ روانہ ہوگئے۔

 ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ قطر کی اہمیت  بتاتے ہوئے  لکھا  کہ  اپنے بھائی شیخ تمیم بن حمدالثانی کی دعوت پرآج قطر روانہ  ہورہا ہوں، دورے سے پاک قطر دوستی اور بھائی چارے کےت علق کی تجدید ہوگی۔


Post Bottom Ad