Post Top Ad




اکتوبر 05, 2022

سندھ حکومت کا عید میلاد النبی ﷺ پر عام تعطیل کا اعلان

 


کراچی: سندھ حکومت  نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومتِ سندھ  کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 9 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

عیدِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے بھر میں تمام سرکاری دفاتر اور نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad