چوہدری پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کا صدر مقرر کردیا گیا

 


 پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کوپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئ) کا صدر مقرر کردیا گیا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دستخطوں سے پرویز الٰہی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پرویزالٰہی مسلم لیگ ق کا حصہ تھے، وہ  گزشتہ دنوں مسلم لیگ (ق) کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار