Post Top Ad




مارچ 07, 2023

کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکول اور کالجز میں کل چھٹی ہوگی

 


محکمہ تعلیم سندھ نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نےکل بروز بدھ  تمام سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب نے چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad