Post Top Ad




ستمبر 01, 2023

ایشیاکپ 2023: پاکستان نے انڈیا کے خلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

 


پاکستان نے ایشیا کپ 2023 میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

نیپال کے خلاف کھیلنے والی پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ 

پاکستان کی پلیئنگ الیون:

کپتان بابر اعظم

نائب کپتان شاداب خان

فخر زمان

امام الحق

آغا سلمان علی

محمد افتخار احمد

محمد رضوان

محمد نواز

نسیم شاہ

شاہین شاہ آفریدی

حارث رؤف

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا کپ کا میچ کل کینڈی، سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

Post Bottom Ad