Post Top Ad




مئی 18, 2026

امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران امریکا کے 2 لڑاکا طیارے آپس میں ٹکرا گئے


امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران 2 لڑاکا طیارے آپس میں ٹکراگئے۔


 امریکی میڈیا کے مطابق آئیڈاہو میں اتوار کے روز ائیر شو کے دوران  2 امریکی فوجی طیارے EA-18G گرولر فضا میں آپس میں ٹکرا کر زمین پر گر کر تباہ ہوگئے۔

حادثہ ماؤنٹین ہوم ائیر فورس بیس سے 2 میل دور پیش آیا، دونوں طیاروں کے 4  پائلٹس نے ایمرجنسی ایجیکٹ کرلیا۔


امریکی میڈیا کا کہناہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور  واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد ماؤنٹین ہوم ائیر فورس بیس کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ 

مزید خبریں پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

  امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپوں کے بعد  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً ڈھائ...

Post Bottom Ad