فیفا ورلڈ کپ 2026: کینیڈا اور بوسنیا کا میچ 1-1 گول سے برابر


فیفا ورلڈ کپ 2026: کینیڈا اور بوسنیا کے درمیان کھیلا گیا  میچ 1-1 گول سے برابر۔

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں دونوں ٹیموں کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ 

میچ کے پہلے یاف میں بوسنیا نے پہلا گول کیا، جب کے کینیڈا نے اپنا پہلا گول میچ کے دوسرے ہاف میں کیا۔

 

جدید تر اس سے پرانی