پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کردیا گیا


حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی گئی۔

پیٹرول کی نئی قیمت 377روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ  ڈیزل کی قیمت 380روپے 78 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

جدید تر اس سے پرانی