پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا


 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔

وزیر اعظم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ  پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔ 

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ وہ پورا کرنے جا رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پرآجائےگی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار