![]() |
| کارلو ایسپوزیٹو مشہور زمانہ سیریز بریکنگ بیڈ اور اس کے پریکوئل بیٹر کال سال میں اپنے کردار گستاؤ فرنگ کے لئے جانے جاتے ہیں۔ |
بریکنگ بیڈ سیریز کے معروف اداکار جیان کارلو ایسپوزیٹو نے اسلام قبول کرلیا۔
حال کی میں ان کی ایک ویڈیو سوشل۔میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں دیگر لوگوں کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اطلاعات کے مطابق جیان کارلو ایسپوزیٹو سعودی عرب کے شہر ریاض میں اپنی فلم 7Dogs کی شوٹنگ کے دوران اسلام قبول کیا۔
جیان کارلو ایسپوزیٹو مشہور زمانہ سیریز بریکنگ بیڈ اور اس کے پریکوئل بیٹر کال سال میں اپنے کردار گستاؤ فرنگ کے لئے جانے جاتے ہیں۔
ان کے اسلام کرنے پر انکے مداہوں کی طرف سے خوب سرہا جارہا ہے۔
