سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی رکنیت سے استعفا دے دیا۔
سردار تنویر الیاس نے کہا اپنا استعفا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کے بعد سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔