کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی جانب مارچ مؤخر


راولاکوٹ:  آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایکشن کمیٹی نے مظفرآباد کی جانب مارچ کو 21 جولائی تک موخر کرنے کی یقین دہانی کی  ہے۔

عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک رہنما  نے کہا کہ حکومت نے مطالبات کےحل کی یقین دہانی کرائی ہے، تاہم اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 22 جولائی کو  مظگر آباد کی جانب مارچ کا آغاز ہوگا۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار