![]() |
| سوشل میڈیا |
علامہ ناصر مدنی جمعہ کے خطبہ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بیہوش ہوگئے۔
سوشل میڈیا پر علامہ ناصر مدنی کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علامہ ناصر مدنی جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں اس دوران ان کی حالت غیر یہوجاتی ہے اور وہ منبر پر گر پڑتے ہیں۔
اطلاعات ہیں کہ علامہ ناصر مدنی کو دوران بیان دل کا دورہ پڑا جس کے باعث ان کی حالت غیر ہوگئی اور وہ منبر پر گرگئے۔
علامہ ناصر کو فوراٗ ملتان کارڈیالوجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔
