پاکستان اور قطر نےایران کے ساتھ معاہدے کا متن جاری کرنے سے منع کیا ہے: امریکی نائب صدر


امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا  کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا متن جمعے کی صبح تک جاری کیا جائے گا۔

بی بی سی اردو کی خبر کے مطابق، نائب صدر وینس کا کہنا تھا کہ قطر اور پاکستان کے مذاکرات کاروں نے ’فی الحال ہم مکمل متن جاری نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔‘

جے ڈی سینس نے کہا ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اسے آج جاری کروا دیں کیونکہ ہم امریکی عوام کو بتایا چاہتے ہیں کہ معاہدے میں کیا ہے۔

انھوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی عوام کے لیے یہ ایک اچھا معاہدہ ثابت ہوگیا۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار