بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان

 

بابر اعظم/فائل فوٹو

ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کل لاہور میں نئے کپتان کا اعلان کرے گی۔ اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان کل کیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔  ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار