پاکستان کرکٹ ٹیم 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں 4 وکٹوں سے شکست دی اور ساتھ ہی گرین شرٹس کی فتح کی بھی سنچری مکمل ہوگئی۔
پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی پاکستان ٹیم کو 100 ویں فتح پر مبارکباد کی ٹوئٹ کی۔
Victory in Lahore brings up the 💯 for Pakistan@TheRealPCB are the first men’s team to reach a century of T20I wins pic.twitter.com/mBJ5RqClxh
— ICC (@ICC) February 14, 2021