Post Top Ad




جولائی 23, 2021

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 

Yasir Hussain, Iqra Aziz welcome baby boy

اداکارہ اقرا عزیز اور  ہدایتکار و میزبان یاسر حسین کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

انسٹاگرام پر اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین کی جانب سے نومولود بیٹے کے ہاتھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کوبیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی گئی۔ بیٹے کا نام انہوں نے کبیر حسین رکھا ہے۔

یاسر حیسن نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں۔


Post Bottom Ad