پاکستان میں اب 12 سال تک کی عمر کے بچوں کو بھی کورونا کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) نے پاکستان میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو انسداد کورونا ویکسین لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔
In today's NCOC meeting decided to start vaccination of all 12 years and older. Special drive will be run for vaccination at schools to make it easier for children to be vaccinated
— Asad Umar (@Asad_Umar) September 28, 2021
این سی او سی کے سربراہ اسدعمر کہتے ہیں کہ بچوں کو ویکسین لگانے کیلئے اسکولوں میں خصوصی مہم چلائی جائے گی۔
