وضاحت: یہ اقدام مکہ مکرمہ میں 'حرمین شیریفین کے فن تعمیر کی نمائش' میں صرف ایک نمائش کا حصہ ہوگا اور اس کا اصل حجرِ اسود کے 'متبادل' ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
President Sudais : “We have great religious and historical sites that we must digitize and communicate to everyone through the means of latest technologies” pic.twitter.com/bCsaobGGzf
— Haramain Sharifain (@hsharifain) December 13, 2021
حرمین شریفین کے مقدس مقامات کے نمائش گھر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں امام کعبہ شیخ السدیس کو ورچوئل رئیلٹی کے زریعے بنایا گئے حجر اسود کا ڈیمو دکھایا گیا۔
شیخ السدیس کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس عظیم مذہبی اور تاریخی مقامات ہیں جنہیں ہمیں جدید ترین ٹیکنالوجیز کے ذریعے ڈیجیٹائز کرنا اور ہر ایک تک پہنچانا چاہئیے۔