قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ سی کے سنسنی خیز میچ میں ارجنٹینا نے پولینڈ کو 0۔2 سے شکست دے دی۔
ارجنٹینا کی جانب سے الیسٹر نے47 ویں منٹ میں پہلا گول کیا جس کے بعد ایلواریز نے دوسرا گول کر کے ٹیم کو دو صفر کی برتری دلائی۔
Argentina turn on the style to finish top of Group C!@adidasfootball | #FIFAWorldCup
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) November 30, 2022
ارجنٹینا نے پولینڈ کو شکست دے کر ورلڈکپ کے پری کواتر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
دوسری جانب میکسکو نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دے دی تاہم دونوں ٹیمیں ورلڈکپ سے باہر ہوگئیں۔
