عالمی منڈی میں مسلسل کمی کے باوجود حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

 


عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود حکومت نے  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 299 روپے 50 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت بھی 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ ہفتے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 74 اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Article Thumbnail
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا
جدید تر اس سے پرانی
اشتہار