پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ نے عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزد کردیا۔ عمران خان 15 اگست تک وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ انتخابات میں پی ٹی آئی کی واضح اکثریت اور برتری کے بعد عمران کے ملک کے
وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے تھے۔
![]() |
عمران خان، چیئرمین پی ٹی آئی |
عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی 22 سال کی محنت رنگ لے آئی ہے۔ اب وہ پاکستان کو نئے پاکستان میں بدلیں گے۔