![]() |
Android Pie, Photo: PCMag.com |
گوگل نے اینڈرائیڈ کا نیا ورژن اینڈرائیڈ پائے لانچ کردیا۔ یاد رہے یہ گوگل کے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا ورژن 9.0 ہے جس کا نام Android Pie رکھا گیا ہے۔
اس سے پہلے پچھلے سال گوگل نے اینڈرائیڈ اوریو 8.0 لانچ کیا تھا۔ پہلے کی طرح اس بار بھی گوگل نے نئے ورژن کی تقریب رونمائی نہیں کی بلکہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا ہے۔
اس ورژن کے نام کی کنفیوژن تو دور ہوگئی لیکن اب لوگ اس کے اگلے ورژن Android Q کا نام سوچ رہے
ہیں کہ اس کا نام کیا ہوگا کیونکے گوگل کے پاس اگلے ورژن کے کوڈ نیم کے لئے زیادہ آپشن نہیں ہیں۔