Post Top Ad




اکتوبر 14, 2020

ٹک ٹاک کوئین جنت نے پاکستان چھوڑنے کا ارادہ کر لیا

 


پاکستان کی ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان چھوڑ دیں گی اور جاپان منتقل ہوجائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ’سوال و جواب‘ کے وائرل ٹرینڈ میں حصہ لیتے ہوئے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو سوال کرنے کی دعوت دی اور ان سب کو جوابات بھی دئیے۔

ایک صارف نےجنت مرزا سے پاکستان کے حوالے سے پوچھا جس کے جواب میں انہوں نے لکھا کہ وہ جلد ہی پاکستان چھوڑ دیں گی۔


Post Bottom Ad