Post Top Ad




فروری 24, 2021

کوشش کریں گے اس سال ملک میں ایک ہی دن عید ہو، چئیرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد

 


پاکستان بھر میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید کرانے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین مولانا عبد الخبیر سرگرم ہوگئے۔ 

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے پشاور کی مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین کو یقین دلایا ہے کہ  پشاور سے آنے والی شہادتوں کو قبول کیا جائے گا۔ 

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ محکمہ موسمیات کے ساتھ بھی رابطہ کریں گے اور ان کی رائے بھی لیں گے،  سب کی متفقہ رائے سے فیصلہ کریں گے۔

Post Bottom Ad