Post Top Ad




فروری 25, 2021

سیالکوٹ میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران نوجوان انتقال کرگیا


سیالکوٹ میں پولیس کے بھرتی ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران نوجوان انتقال کرگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے لیے دوڑ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے دوران ایک نوجوان انتقال کرگیا۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امیدوار کی ہلاکت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔

Post Bottom Ad