Post Top Ad




مارچ 14, 2021

معروف اسلامک اسکالرانجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ

 


معروف اسلامی اسکالر اور مبلغ انجینئر محمد علی مرزا پر ایک مرتبہ پھر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ محفوظ رہے۔

 اطلاعات کے مطابق وہ محفوظ ہیں اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔


وہ فرقہ واریت اور مختلف فرقوں کے علماء کے سخت خلاف ہیں۔ وہ اپنے آپ کو صرف مسلمان کہتے ہیں اورہر فرقہ کو مسلمان سمجھتے ہیں۔


وہ قرآن اور حدیث کے علم کے پر بہت مہارت رکھتے ہیں،  انجینئیر محمد علی مرزا جہلم میں ایک ریسرچ اکیڈمی چلاتے ہیں جہاں وہ دینی تعلیم دیتے ہیں۔ وہ ہمیشہ فرقہ واریت کے خلاف بیانات دیتے ہیں جس پر انہیں مختلف فرقوں کے علماء کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔


وہ وزارت دفاع میں گریڈ 19 کے سرکاری افسر اور پیشے کے اعتبار سے مکینیکل انجینئر ہیں۔

Post Bottom Ad