اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر کے ذریعے بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم پاکستان عمرا ن خان آج قوم سے خطاب کریں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 19, 2021
زرائع کے مطابق وزیراعظم آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر قوم سے بات کریں گے۔