Post Top Ad




اکتوبر 15, 2021

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کل سے 10 دن کیلئے بند ہوجائیں گے

 


سی این جی ڈیلر ایسوسی ایشن نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح سے 10 دن بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ 16 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔

ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سندھ میں سی این جی 25 اکتوبر رات 8 سے بجے دستیاب ہوگی۔

Post Bottom Ad