Post Top Ad




دسمبر 30, 2021

کوئٹہ: جناح روڈ پر دھماکا، 12 افراد زخمی

 


کوئٹہ  کے علاقے جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد  زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہاہے، پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع  پر موجود ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

Post Bottom Ad